ہولی کے تہوارپروزیراعظم شہبازشریف کا اہم پیغام
وزیراعظم شہبازشریف نے ہندو برادری کو ہولی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تہوار بہار کی آمد کا اعلان،محبت اور اچھائی کی فتح کی علامت ہے، ایک متحرک توانائی کا احساس دلاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، […]
ہولی کے تہوارپروزیراعظم شہبازشریف کا اہم پیغام Read More »









