پاکستان

صارفین کے لیے عید کے دنوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

اسلام آباد: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے عید الفطر 2026 کے موقع پر گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے، تاکہ صارفین عید کے تہوار کے دوران بلا تعطل خدمات سے مستفید ہو سکیں۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق چاند رات کو صارفین کو گیس فراہم کی […]

صارفین کے لیے عید کے دنوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری Read More »

کفایت شعاری مہم، شہریوں کو مشترکہ سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اپیل

اسلام آباد:  وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی توانائی بحران کے پیشِ نظر ملک بھر میں ہنگامی بچت اور کفایت شعاری کی پالیسی نافذ کرتے ہوئے عوام سے پٹرول اور ڈیزل کی بچت کی اپیل کی ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم نے شہریوں سے درخواست کی ہے

کفایت شعاری مہم، شہریوں کو مشترکہ سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اپیل Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پروٹوکول کے بغیر صدر بازار کا دورہ کیا اور عوام میں گھل مل گئے

پشاور:  محمد سہیل آفریدی نے پشاور کے صدر بازار کا اچانک دورہ کیا، جس میں انہوں نے کسی بھی پروٹوکول کے بغیر مارکیٹ کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور عام شہریوں سے ملاقات کی۔ عوام نے وزیراعلیٰ کا پرجوش خیرمقدم کیا اور کئی لوگوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔ وزیراعلیٰ کا یہ

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پروٹوکول کے بغیر صدر بازار کا دورہ کیا اور عوام میں گھل مل گئے Read More »

  امریکہ کے لیے ایران جنگ بے سود، عالمی سطح پر اقتصادی مشکلات میں اضافہ: مشاہد حسین

اسلام آباد: سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے ایران اور عالمی سطح پر جاری تنازعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر جنگ کے نتیجے میں امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا بلکہ عالمی اقتصادی اور توانائی کے بحران میں اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

  امریکہ کے لیے ایران جنگ بے سود، عالمی سطح پر اقتصادی مشکلات میں اضافہ: مشاہد حسین Read More »

صدر زرداری نے اہم قانون سازی، تقرری اور اعزازات کی منظوری دے دی

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے ملک میں مختلف اہم قانون سازی اقدامات، ایک اہم تقرری، سول اعزازات اور قیدیوں کے لیے خصوصی سزا میں رعایت کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری تفصیلات کے مطابق جن قوانین کی منظوری دی گئی ہے ان میں پاکستان سٹیزن شپ ترمیمی بل 2026، اخبار ملازمین

صدر زرداری نے اہم قانون سازی، تقرری اور اعزازات کی منظوری دے دی Read More »

ڈیٹا ختم، بیلنس محفوظ! صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو غیر متوقع ڈیٹا چارجز سے بچانے کے لیے اہم سہولت متعارف کرا دی ہے، جس سے صارفین اپنے بیلنس کو اضافی کٹوتی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اکثر

ڈیٹا ختم، بیلنس محفوظ! صارفین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی عید پر ملاقات، وزیراعلیٰ کا بڑا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عید کے موقع پر اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ قیدیوں کی اپنے عزیز و اقارب

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی عید پر ملاقات، وزیراعلیٰ کا بڑا مطالبہ Read More »

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ،مولاناعبدالخبیرآزاد نے اعلان کردیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1447ھ کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ،مولاناعبدالخبیرآزاد نے اعلان کردیا Read More »

مرکزی کمیٹی کواب تک چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ،مولاناعبدالخبیرآزاد

شوال المکرم 1447ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس وفاقی دارالحکومت میں جاری ہے، تاہم اب تک ملک کے کسی بھی حصے سے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے جید

مرکزی کمیٹی کواب تک چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ،مولاناعبدالخبیرآزاد Read More »

پاکستان کا امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر شدید ردعمل؛ میزائل پروگرام کو خالصتاً دفاعی قرار دے دیا

پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی جانب سے پاکستانی میزائل صلاحیتوں سے متعلق دیے گئے حالیہ بیان کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے حقیقت سے منافی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرا بی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کی تزویراتی صلاحیتیں

پاکستان کا امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر شدید ردعمل؛ میزائل پروگرام کو خالصتاً دفاعی قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top