خیبر پختونخوا میں پولیس کا تفتیشی نظام دباؤ کا شکار، وسائل اور افرادی قوت کی کمی بڑا چیلنج
پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیس کا تفتیشی نظام کام کے بڑھتے بوجھ، محدود افرادی قوت اور ناکافی وسائل کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہوگیا ہے، جس کے باعث مقدمات کی معیاری تحقیقات ایک بڑا چیلنج بن گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بیشتر تھانوں میں تحقیقاتی افسران کی تعداد ضرورت سے کم ہے، جبکہ ایک […]










