پاکستان

مرکزی کمیٹی کواب تک چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ،مولاناعبدالخبیرآزاد

شوال المکرم 1447ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس وفاقی دارالحکومت میں جاری ہے، تاہم اب تک ملک کے کسی بھی حصے سے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے جید […]

مرکزی کمیٹی کواب تک چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ،مولاناعبدالخبیرآزاد Read More »

پاکستان کا امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر شدید ردعمل؛ میزائل پروگرام کو خالصتاً دفاعی قرار دے دیا

پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی جانب سے پاکستانی میزائل صلاحیتوں سے متعلق دیے گئے حالیہ بیان کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے حقیقت سے منافی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرا بی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کی تزویراتی صلاحیتیں

پاکستان کا امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر شدید ردعمل؛ میزائل پروگرام کو خالصتاً دفاعی قرار دے دیا Read More »

شوال کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

شوال کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

شوال المکرم 1447ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزادکر رہے ہیں۔اجلاس میں مختلف مکاتب فکر کے علما،محکمہ موسمیات کے ماہرین اور سپارکو کے نمائندے شریک ہیں۔ اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی

شوال کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع Read More »

عید الفطر کا چاند نظر آنےسے متعلق سپارکو کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

عید الفطر کا چاند نظر آنےسے متعلق سپارکو کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین کریں گےجس میں موصول ہونے والی شہادتوں کے جائزے کے بعد عید الفطر کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان کیا جائے گا۔ دوسری

عید الفطر کا چاند نظر آنےسے متعلق سپارکو کی نئی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

ملک بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز

پاکستان میں ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے جہاں ملک بھر میں فائیو جی سروسز کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم ہاؤس میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پی ٹی اے نے تین بڑی موبائل کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس

ملک بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز Read More »

ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز! پاکستان میں باقاعدہ 5 جی لائیو، بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری

ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز! پاکستان میں باقاعدہ 5 جی لائیو، بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری

پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے زونگ، جاز اور یوفون کو 5 جی کے لائسنس جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لائسنس کے اجرا کے بعد یہ تینوں کمپنیاں ملک بھر میں 5 جی سروسز فراہم کر سکیں

ڈیجیٹل انقلاب کا آغاز! پاکستان میں باقاعدہ 5 جی لائیو، بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری Read More »

دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کونسے نمبر پر رہا؟جانئے

دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کونسے نمبر پر رہا؟جانئے

خوشی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے تعاون سے دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کر دی گئی، جس میں فن لینڈ مسلسل 9ویں سال دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا ہے۔ رپورٹ میں 147 ممالک کو شامل کیا گیا اور درجہ بندی کے لیے گیلپ ورلڈ پول

دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کونسے نمبر پر رہا؟جانئے Read More »

خام تیل کی عالمی قیمتیں مزید بلند، توانائی کے بحران کے خدشات بڑھ گئے

خام تیل کی عالمی قیمتیں مزید بلند، توانائی کے بحران کے خدشات بڑھ گئے

آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، فی بیرل 200 ڈالر تک جانے کا خدشہ مشرق وسطیٰ میں آئل تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی سطح پر برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 113 ڈالر

خام تیل کی عالمی قیمتیں مزید بلند، توانائی کے بحران کے خدشات بڑھ گئے Read More »

فلائٹ آپریشن میں بہتری کے باوجود ملک بھر سے 40 مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ

فلائٹ آپریشن میں بہتری کے باوجود ملک بھر سے 40 مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے فلائٹ آپریشن میں بہتری کے باوجود آج ملک بھر سے 40 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے آج 10 پروازوں کی آمد متوقع ہے، جبکہ دوحہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے پروازیں شیڈول کے

فلائٹ آپریشن میں بہتری کے باوجود ملک بھر سے 40 مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ Read More »

وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایران سے مزید 37 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایران سے مزید 37 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت آج مزید 37 افراد پاکستان پہنچ گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تفتان بارڈر کے ذریعے آج 4 پاکستانی وطن واپس آئے، جس کے بعد تفتان بارڈر کے ذریعے مجموعی طور پر 3,788

وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایران سے مزید 37 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top