طالبان انٹیلی جنس سے مبینہ لیک دستاویزات، سوشل میڈیا نیٹ ورک سے متعلق نئے دعوے سامنے آگئے
مبینہ طور پر طالبان کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (GDI) سے متعلق لیک ہونے والی دستاویزات کے بعد ایک ایسے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے بارے میں دعوے سامنے آئے ہیں، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ طالبان کے حق میں آن لائن بیانیہ تشکیل دینے کے لیے سرگرم ہے۔ […]










