سپریم کورٹ نے کل دو اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر کر دیئے
سپریم کورٹ کے دو آئینی بیچز کل اہم کیسز کی سماعت ہوگی، پہلا آئینی بنچ ٹیکس کیسز پر سماعت کرے گا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 500 سے زائد انکم ٹیکس 2011 کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر شامل […]
سپریم کورٹ نے کل دو اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر کر دیئے Read More »










