کھیل

Pakistan Cricket Team

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ آئی سی سی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، بیٹسمین سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں پر آئی سی سی […]

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا Read More »

Champions Trophy

چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اس سال آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ کپ کوالیفائرز اپریل میں مختلف شہروں میں ہوں گے۔ کوالیفائرز میں پاکستان سمیت چھ ملکوں کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان کو ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی Read More »

Bangladesh Women Cricket Team

میچ فکسنگ کے الزام میں بنگلادیشی خاتون کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ کے الزام میں بنگلادیش کی ویمنز ٹیم کی اسپنر سہیلی اختر  پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی۔ بنگلا دیشی کرکٹر سہیلی اختر پر ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کے دوران میچ فکسنگ کے الزامات کے تحت کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں 5 سال

میچ فکسنگ کے الزام میں بنگلادیشی خاتون کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد Read More »

بھارت سے مذاکرات کا دور گزر گیا، بات اب برابری کی سطح پر ہوگی، محسن نقوی

باہر کے اسٹیڈیمز دیکھ کر لگتا تھا ہم بہت پیچھے ہیں لیکن اب ہم آگے ہیں: محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارت یا کسی میچ کی پریشانی نہیں، ٹیم کو ایک میسج ہے کہ اچھا کھیلیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کراچی والوں سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا، جس جس کو مسئلہ تھا

باہر کے اسٹیڈیمز دیکھ کر لگتا تھا ہم بہت پیچھے ہیں لیکن اب ہم آگے ہیں: محسن نقوی Read More »

سری لنکا کیخلاف آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے اسپنر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے اسپنر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیدیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اسپنر میتھو کوہنیمن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ میتھیو کوہنیمن نے آسٹریلیا کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ

سری لنکا کیخلاف آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کرنیوالے اسپنر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار Read More »

Pakistan Cricket

تین ملکی سیریز: پاکستان کیخلاف جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 51 رنز پر گرگئی

ٹرائی نیشن سریز کا اہم مقابلہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جارہا ہے جہاں افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس وقت جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور 12 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے، افریقی ٹیم نے 77

تین ملکی سیریز: پاکستان کیخلاف جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 51 رنز پر گرگئی Read More »

Scroll to Top