کھیل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کیلئے وینیو ایک بار پھر تبدیل،وجہ سامنے آگئی

خیبرپختونخوا کے مشیرِ کھیل تاج محمد ترند نے کہا ہے کہ 5مارچ سے شروع ہونے والی نیشنل قومی کرکٹ چیمپئن شپ کے ابتدائی میچز خطے کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر راولپنڈی منتقل کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ فیصلہ کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے نہیں بلکہ […]

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کیلئے وینیو ایک بار پھر تبدیل،وجہ سامنے آگئی Read More »

سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنا نام تبدیل کر لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کےگیارہویں ایڈیشن سے قبل کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں باضابطہ واپسی ہو گئی ہے۔ پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنا نام

سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنا نام تبدیل کر لیا Read More »

علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

عالمی شہرت یافتہ سابق امپائر علیم ڈار نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ علیم ڈار کو 11 اکتوبر 2024 کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنایا گیا تھاتاہم حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ

علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار فتح

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے ایک اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی برتری ثابت کر دی۔ احمد آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 177 رنز کا ہدف محض 17

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار فتح Read More »

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر سامنے آ گئی

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر سامنے آ گئی

آئی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے میزبان سری لنکا کو 61 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سری لنکا کو ایونٹ سے باہر کر دیا، بلکہ پاکستان کے لیے سیمی فائنل کی راہ مزید مشکل بنا دی ہے۔ گرین شرٹس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی

پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

مارشل آرٹس کھلاڑی رضوان کی بطور کوچ تعیناتی کا فیصلہ

کاشف الدین سید مشیر محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان خیبر پختونخوا تاج محمد ترند کی ہدایات پر ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخوا تاشفین حیدر نے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی رضوان کو ملاقات کے لیے مدعو کیا۔ رضوان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد فوری نوٹس لیتے

مارشل آرٹس کھلاڑی رضوان کی بطور کوچ تعیناتی کا فیصلہ Read More »

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ جاری،پاکستانی پلیئرپہلی سے دوسری پوزیشن پرآگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر صائم ایوب ٹاپ پوزیشن سے محروم ہو گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین فہرست میں زمبابوے کے سکندر رضا نے شاندار کارکردگی کی بدولت صائم ایوب

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ جاری،پاکستانی پلیئرپہلی سے دوسری پوزیشن پرآگیا Read More »

ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں، شاہین آفریدی

شائقین کرکٹ کو خوشخبری: شاہین آفریدی نے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے 134 وکٹیں حاصل کر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بالر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یہ تاریخی سنگ میل شاہین نے ایک اہم بین الاقوامی میچ کے

شائقین کرکٹ کو خوشخبری: شاہین آفریدی نے نئی تاریخ رقم کر دی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ،انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کس صورت میں کھیل سکتا ہے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ کے ہاتھوں سنسنی خیز شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں اب نیوزی لینڈ کے میچوں کے نتائج سے وابستہ ہوگئی ہیں۔ پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا اورآج انگلینڈ سے شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر

ٹی 20 ورلڈ کپ،انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کس صورت میں کھیل سکتا ہے؟ Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ:سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ اس میچ کی خاص

ٹی20 ورلڈ کپ:سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی Read More »

Scroll to Top