ٹیکنالوجی

موٹرسائیکل رکشہ والوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا اربوں روپے سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت حاصل ہونے والی بچت سے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو سبسڈی فراہم کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں سیکریٹری پیٹرولیم نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کفایت شعاری اقدامات […]

موٹرسائیکل رکشہ والوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا اربوں روپے سبسڈی دینے کا اعلان Read More »

آسان اقساط پر اپنی الیکٹرک بائیک حاصل کریں ،صرف 5 ہزار ماہانہ

بلوچستان حکومت نے نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے برقی موٹر سائیکل سکیم متعارف کرادی ہے، جس کے تحت کم قسطوں پر موٹر سائیکل حاصل کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ یہ سکیم وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت متعارف کرائی گئی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو آسان سفری

آسان اقساط پر اپنی الیکٹرک بائیک حاصل کریں ،صرف 5 ہزار ماہانہ Read More »

فائیو جی سروس کا آغازکب ہوگا؟صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پی ٹی اے کی تیاریاں عروج پر، عید سے پہلے فائیو جی سروس کا امکان روشن

عید الفطر سے قبل پاکستان میں موبائل صارفین کو فائیو جی سروس فراہم کیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز کو آئندہ ہفتے فائیو جی لائسنس جاری کیے جانے کی توقع ہے، جس کے بعد کمپنیاں سروس فوری طور پر لانچ کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔ پی

پی ٹی اے کی تیاریاں عروج پر، عید سے پہلے فائیو جی سروس کا امکان روشن Read More »

گوگل میپس کی سب سے بڑی اپ گریڈ متعارف

گوگل میپس نے اپنی ایپ میں ایک نیا اے آئی فیچر آسک میپس متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اب سیدھے سوال پوچھ کر مطلوبہ جگہ تلاش کر سکیں گے گوگل میپس کی یہ اپ ڈیٹ گزشتہ دس سالوں میں گوگل میپس کی سب سے بڑی اپ گریڈ کے طور پر دیکھی جا رہی

گوگل میپس کی سب سے بڑی اپ گریڈ متعارف Read More »

رمضان ریلیف پیکیج: 12,500 روپے حاصل کرنے میں رکاوٹیں ختم، جانیں کیسے؟

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے تحت 12,500 روپے کی ادائیگی میں پیش آنے والی رکاوٹیں دور کر دی گئی ہیں، تاکہ رقم جلد از جلد مستحق افراد تک پہنچ سکے۔ محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف کی رقوم کی تقسیم

رمضان ریلیف پیکیج: 12,500 روپے حاصل کرنے میں رکاوٹیں ختم، جانیں کیسے؟ Read More »

موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد : بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث شہری اب اپنے روایتی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ اس رجحان کی وجہ ایندھن کے اخراجات میں کمی اور دیکھ بھال کے آسان طریقے ہیں، جس کے نتیجے میں شہری

موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے کا آسان طریقہ Read More »

نادرا اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

چارسدہ: ضلع چارسدہ میں نادرا سسٹم کے ڈاؤن ہونے کی وجہ سے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام اور دیگر سرکاری سکیموں کے مستحقین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کیش پوائنٹس پر مرد و خواتین گھنٹوں انتظار کے باوجود اپنی رقم حاصل نہیں کر پا رہے، جس کے باعث مستحقین ذلیل و خوار

نادرا اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی Read More »

گوگل کا پاکستانی پروفیشنلز اور طلبہ کےلیے بڑا اعلان

گوگل نے پاکستان کے لیے ایک نئےگوگل اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ پروگرام کا مقصد مصنوعی ذہانت کی مہارتوں میں تیزی سے بڑھتے ہوئے خلا کو کم کرنا اور پیشہ ور افراد کو ایسی عملی مہارتیں فراہم کرنا ہے جن کی مدد سے وہ اپنی روزمرہ پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں

گوگل کا پاکستانی پروفیشنلز اور طلبہ کےلیے بڑا اعلان Read More »

عید سے پہلے خوشخبری، مارچ کی تنخواہ کب ملے گی؟

خلیجی ملک عمان اور پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لیے خوشخبری سنائی گئی ہے کہ مارچ 2026 کی تنخواہیں وقت سے قبل ادا کی جائیں گی۔ عمان کی وزارت محنت نے اعلان کیا ہے کہ نجی شعبے کے ملازمین کی مارچ 2026 کی تنخواہ 18 مارچ سے قبل ادا کر دی جائے

عید سے پہلے خوشخبری، مارچ کی تنخواہ کب ملے گی؟ Read More »

پاکستان میں 5G نیلامی کا آغاز، ڈیجیٹل مستقبل کی راہیں کھل گئیں

پاکستان میں 5G نیلامی کا آغاز، ڈیجیٹل مستقبل کی راہیں کھل گئیں

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک اہم سنگ میل آج حاصل کر لیا گیا جب حکومت نے باضابطہ طور پر 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کا آغاز کر دیا۔ اس اقدام کو ملک میں تیز رفتار انٹرنیٹ، جدید مواصلاتی نظام اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام

پاکستان میں 5G نیلامی کا آغاز، ڈیجیٹل مستقبل کی راہیں کھل گئیں Read More »

Scroll to Top