موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کراچی سمیت سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی Read More »

این ڈی ایم اے کی بیشتر علاقوں میں تین روز تک آندھی ،طوفان اور بارشوں کی پیشگوئی

مون سون بارشیں: قیمتی جانوں کا ضیاع 910 تک جا پہنچا

اسلام آباد: ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 910 ہو چکی ہے۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 241

مون سون بارشیں: قیمتی جانوں کا ضیاع 910 تک جا پہنچا Read More »

سندھ میں ممکنہ شدید بارشیں، صدر مملکت کا تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

سندھ میں ممکنہ شدید بارشیں، صدر مملکت کا تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر صوبائی، ضلعی اور بلدیاتی اداروں کو الرٹ رہنے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر شہری علاقوں، خصوصاً نشیبی اور ساحلی مقامات

سندھ میں ممکنہ شدید بارشیں، صدر مملکت کا تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت Read More »

پنجاب میں تباہی مچانے والے سیلابی ریلے سندھ میں داخل،پانی کی سطح بلند

پنجاب میں تباہی مچانے والے سیلابی ریلے سندھ میں داخل، پانی کی سطح بلند

پنجاب کے مختلف علاقوں سے اٹھنے والے سیلابی ریلے اب سندھ کی حدود میں داخل ہو چکے ہیں، جس کے باعث دریائے سندھ اور صوبے کے مختلف بیراجوں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ فلڈ کنٹرول حکام کے مطابق گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پانی

پنجاب میں تباہی مچانے والے سیلابی ریلے سندھ میں داخل، پانی کی سطح بلند Read More »

بارشیں ہی بارشیں !مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے

بارشیں ہی بارشیں !مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں آج شام سے تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا

بارشیں ہی بارشیں !مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے Read More »

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں آئندہ 2 سے 6 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور گردونواح میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی

اسلام آباد اور شمالی پنجاب میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں 4 سے 7 اگست کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے 9 ستمبر تک شدید بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے باعث صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پی ڈی ایم

پشاور: خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی، صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری Read More »

رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب ہوگا

چاند گرہن کب ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان سمیت کئی ممالک میں 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن دیکھا جا سکے گا۔ موسمیات کے مطابق یہ چاند گرہن رات تقریباً 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا اور رات 11 بج کر 52 منٹ تک جاری رہے گا ۔ اس

چاند گرہن کب ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں Read More »

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 7 سے 9 ستمبر کے دوران سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی ریاست مدھیہ پردیش پر موجود ہے جو مغرب شمال مغرب کی جانب بڑھتے ہوئے

ملک بھر میں ایک بار پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث درجنوں دیہات زیر آب آ چکے ہیں، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں مؤثر انداز میں جاری ہیں۔ دریائے ستلج میں گنڈا

جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری Read More »

Scroll to Top