موسم

بارشوں کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں 12 اگست کی رات سے 15 اگست کے دوران مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی سامنے آئی ہے جس پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہنگامی بنیادوں پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اور وسطی اضلاع میں گرج چمک کے […]

خیبر پختونخوا میں بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

نالہ لئی بپھر گیا، پانی 22 فٹ تک پہنچنے پر انخلا شروع، پاک فوج بھی طلب کر لی گئی

راولپنڈی: موسلادھار بارش کے باعث جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال کا خطرہ بڑھ گیا، جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے پر گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا گیا۔ رات ایک بجے سے شروع ہونے والی بارش صبح تک جاری رہی، جس کے نتیجے

نالہ لئی بپھر گیا، پانی 22 فٹ تک پہنچنے پر انخلا شروع، پاک فوج بھی طلب کر لی گئی Read More »

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع بشمول دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مردان، صوابی، پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، کرم، باجوڑ، مہمند اور خیبر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے منگل کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارانِ رحمت کی پیش گوئی کی ہےجبکہ ملک کے دیگر بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور حبس زدہ رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد

خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

سمندری طوفان ڈولفن کی جاپان اور چین میں تباہی، 6 افراد زخمی، کئی پروازیں معطل

سمندری طوفان ڈولفن کی جاپان اور چین میں تباہی، 6 افراد زخمی، کئی پروازیں معطل

طاقتور سمندری طوفان ’’ڈولفن‘‘ نے جاپان اور چین میں شدید تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ کئی علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج اور پروازیں معطل ہو گئی ہیں۔ جاپان کے علاقے اوکیناوا میں طوفان کے دوران مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ہوئے جبکہ 50 ہزار سے زائد عمارتوں کی

سمندری طوفان ڈولفن کی جاپان اور چین میں تباہی، 6 افراد زخمی، کئی پروازیں معطل Read More »

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں آج مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹنے، درجہ حرارت میں کمی اور موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں موسم کی تازہ صورتحال جاری کر دی

کاشف عزیز پشاور: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، تاہم صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، جبکہ بعض مقامات پر

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں موسم کی تازہ صورتحال جاری کر دی Read More »

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری

خیبر پختونخوا میں 29 جولائی سے اب تک کے دوران صوبہ میں ہونے والی تیز بارشوں اور فلش فلڈ سے گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد، 3

خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں سےمزیدجانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کاشف عزیز پشاور: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں موسم جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، نوشہرہ، مردان، چارسدہ، صوابی، چترال، سوات اور شانگلہ

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

مکران کوسٹل ہائی وے پرگیس باؤزر اورکارمیں تصادم

مانسہرہ میں طوفانی بارشوں کی تباہی:3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں اسکول سے گھر واپس جانے والی تین طالبات دریائے سرن کے سیلابی ریلے میں بہہ گئیں جن میں سے 2 طالبات جاں بحق ہو گئیں جبکہ ایک کو مقامی افراد نے زندہ بچا لیا۔ پولیس تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ مانسہرہ کے علاقے بوز بیلہ جبوڑی کے مقام پر

مانسہرہ میں طوفانی بارشوں کی تباہی:3بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں Read More »

شدید بارشیں کہاں اور کب ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر اور

شدید بارشیں کہاں اور کب ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

Scroll to Top