خیبرپختونخوا، سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 2 تک پہنچ گیا
خشک سردی کے باعث صوبے کر مختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی2 سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ صوبہ کے بالائی علاقوں چترال ،دیر ، سوات وغیرہ میں موسم جزوی ابر آلود رہنے […]
خیبرپختونخوا، سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 2 تک پہنچ گیا Read More »