سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ
سوات کے میدانی اور بالائی علاقوں میں موسم نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مینگورہ شہر، بریکوٹ، خوازہ خیلہ، بابوزئی، چارباغ اور کبل میں بارش ہو رہی ہے، جبکہ سوات کے بالائی علاقوں جیسے اشو، مٹلتان، کالام، گبرال، ملم جبہ، گبین اور […]
سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »