پاکستان میں یکم صفر کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا
پاکستان میں ہجری سال 1448 کے ماہِ صفر المظفر کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد یکم صفر کل بروز جمعرات 16 جولائی 2026 کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے زونل کمیٹی اسلام آباد کا اہم اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت […]
پاکستان میں یکم صفر کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا Read More »










