ایک طرف تیز ریلا، دوسری طرف پھنسی گاڑی، مالم جبہ سے تشویشناک خبر
شہزاد نوید سوات : سوات کے علاقے مالم جبہ میں شدید بارش کے دوران برساتی ریلے میں پھنسنے والی سیاحوں کی گاڑی کو ریسکیو اہلکاروں اور ٹورزم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت نکال لیا۔ گرین ویلی مالم جبہ میں گاڑی تیز بہاؤ والے برساتی ریلے میں پھنس گئی تھی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی […]
ایک طرف تیز ریلا، دوسری طرف پھنسی گاڑی، مالم جبہ سے تشویشناک خبر Read More »










