آسمان پر بادلوں کا راج!آج کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسمی صورتحال کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کردی ہے، جس کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، […]










