موسم

ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں تیز آندھی اور طوفانی بارش کا امکان، الرٹ جاری

ویب ڈیسک۔ خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر آندھی اور طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی علاقوں جن میں چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹگرام، بونیر، کرم، باجوڑ اور مہمند شامل ہیں، وہاں آج تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی […]

خیبرپختونخوا میں تیز آندھی اور طوفانی بارش کا امکان، الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، الرٹ جاری

پشاور ۔ خیبرپختونخوا میں 14 سے 18 اپریل تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے مختلف حصوں میں موسم گرم اور گرد آلود ہواؤں کے چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، پیر سے صوبے کے بیشتر

خیبرپختونخوا میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، الرٹ جاری Read More »

ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا میں تیز آندھی اور بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا اور دیگر اضلاع میں گزشتہ روز تیز آندھی اور بارش نے موسم میں نمایاں تبدیلی پیدا کر دی۔ ڈیرہ اسماعیل خان سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش ہوئی، جس سے گرمی میں کمی آئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

خیبر پختونخوا میں تیز آندھی اور بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا Read More »

عوام تیاری کرلیں !خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان، چند اضلاع میں بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم کی پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، تاہم کچھ علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع جیسے کہ

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان، چند اضلاع میں بارش متوقع Read More »

چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں بند

چترال: چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہوگئیں ہیں۔ شدید موسم کی وجہ سے سیکڑوں درخت جڑ سے اُکھڑ گئے ہیں جبکہ درجنوں کچے مکانات بھی گرنے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ چترال

چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں بند Read More »

وادی کالام میں 6 انچ تک برف باری ریکارڈ

سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مینگورہ شہر، سیدو شریف، کبل، بریکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر کالام اور ملحقہ علاقوں میں بھی ہلکی بر فباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم

وادی کالام میں 6 انچ تک برف باری ریکارڈ Read More »

پشاور: بارش کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں بجلی کی فراہمی متاثر

پشاور: گزشتہ روز سے جاری بارشوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر ہو گئی ہے۔ پیسکو (پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی) کے ترجمان کے مطابق سوات، بنوں، صوابی اور مانسہرہ کے کئی علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ ترجمان پیسکو کے مطابق 37 فیڈرز ٹرپ ہو چکے ہیں، جبکہ 26 فیڈرز

پشاور: بارش کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں بجلی کی فراہمی متاثر Read More »

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت بڑھنے لگا ،بارش کے کتنے امکانات ؟ جانیں

پشاور میں بوندا باندی اور سرد ہوائیں، موسم کا رنگ بدلنے لگا

پشاور: پشاور میں بوندا باندی اور یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، جس سے موسم سرد ہو گیا۔  محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے

پشاور میں بوندا باندی اور سرد ہوائیں، موسم کا رنگ بدلنے لگا Read More »

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور پہاڑوں پرہلکی برف باری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دورنا پشاور ، نوشہرہ ، مردان ، چارسدہ ، صوابی ، چترال ،دیر ، سوات ، باجوڑ ، ملاکنڈ

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان Read More »

تیس سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30مارچ کو ہونے کی پیشگوئی

مصری ادارے کی جانب سے30سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30مارچ کو ہونے کی پیشگوئی سامنے آگئی ہے ۔ مصر کی وزارت اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق سے وابستہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے کہا ہے کہ شوال کا چاند 29مارچ بروز ہفتہ کو29 رمضان 1446 ہجری کی مناسبت سے قاہرہ

تیس سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30مارچ کو ہونے کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top