وادی کاغان میں برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ
وادی کاغان سمیت بالائی پہاڑوں پر ایک بارپھر برفباری کاسلسلہ شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اور بالاکوٹ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ شوگران اور کاغان میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا بارش اور برفباری کے بعد بالائی علاقوں […]
وادی کاغان میں برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »


