امریکہ، پاکستان مخالف بھارتی نژاد ایس پال کپور معاون خصوصی نامزد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق تنقیدی آرا رکھنے والے بھارتی نژاد اسکالر ایس پال کپور کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے اپنا معاون خصوصی نامزد کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ پس منظر […]
امریکہ، پاکستان مخالف بھارتی نژاد ایس پال کپور معاون خصوصی نامزد Read More »









