دنیا

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کردی، 3 صیہونی ہلاک

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کردی، 5 صیہونی ہلاک

ایران نے شمالی اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغے جن میں سے ایک میزائل شہر تمرہ میں ایک دو منزلہ مکان پر گرا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ ایرانی حملے کے بعد ملک بھر میں خطرے کے […]

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کردی، 5 صیہونی ہلاک Read More »

ایران کا جوابی حملہ، حیفا اور شکلون میں اسرائیلی اہداف تباہ

ایران کا جوابی حملہ، حیفا اور شکلون میں اسرائیلی اہداف تباہ

ایران نے اسرائیل پر بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے حیفہ، شکلون اور دیگر حساس علاقوں میں اہم فوجی و اقتصادی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق حیفہ کی آئل ریفائنری میں ایرانی میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، شکلون اور اوروٹ پاور پلانٹس کو بھی شدید نقصان

ایران کا جوابی حملہ، حیفا اور شکلون میں اسرائیلی اہداف تباہ Read More »

ایران نے اسرائیل پر 40 بیلسٹک میزائل داغ دیے

ایران نے اسرائیل پر 100 بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل داغ دیے

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی، ایران نے اسرائیل پر 100 بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے جس کی تصدیق اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے بھی کر دی ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق یہ بیلسٹک میزائل ایران کی سرزمین سے فائر کیے گئے جنہیں

ایران نے اسرائیل پر 100 بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل داغ دیے Read More »

ٹرمپ اور پیوٹن کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو

ٹرمپ اور پیوٹن کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفون پر تفصیلی گفتگو ہوئی جو تقریباً پچاس منٹ تک جاری رہی۔ روسی حکام کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، ایران اور یوکرین سمیت متعدد اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ

ٹرمپ اور پیوٹن کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر گفتگو Read More »

ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 جنگی طیارے مار گرائے، ایران کا بڑا دعویٰ

ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 جنگی طیارے مار گرائے، ایران کا بڑا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے صرف ایک گھنٹے کے دوران اسرائیل کے 10 فوجی طیارے تباہ کر دیے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے مہر نیوز کے مطابق خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر نے بتایا کہ ایرانی فضائی دفاع نے ملک کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے اندر 10 اسرائیلی

ایک گھنٹے میں اسرائیل کے 10 جنگی طیارے مار گرائے، ایران کا بڑا دعویٰ Read More »

بھارت کی مخالفت بےکار، ورلڈ بینک نے ریکوڈک منصوبے کے لیے 700 ملین ڈالر قرض منظور کر لیے

بھارت کی مخالفت بےکار، ورلڈ بینک نے ریکوڈک منصوبے کے لیے 700 ملین ڈالر قرض منظور کر لیے

ورلڈ بینک گروپ نے ریکوڈک تانبے اور سونے کے منصوبے کے لیے 700 ملین ڈالر کا قرض منظور کر لیا ہے، بھارت نے اس کی شدید مخالفت کی اور منظوری کو روکنے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایف سی 300 ملین ڈالر اور انٹرنیشنل

بھارت کی مخالفت بےکار، ورلڈ بینک نے ریکوڈک منصوبے کے لیے 700 ملین ڈالر قرض منظور کر لیے Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی حالیہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ Read More »

بھارتی سرکاری ٹی وی چینل کی ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش

بھارتی سرکاری ٹی وی چینل کی ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش

ایران پر اسرائیلی حملے کی پرانی ویڈیو کو حالیہ واقعہ بنا کر پیش کرنے کی بھارتی کوشش عالمی سطح پر الٹی پڑ گئی، فیک نیوز نے نہ صرف بھارت کی عالمی ساکھ کو ٹھیس پہنچائی بلکہ اس کی صحافتی ساکھ پر بھی سنجیدہ سوالات اٹھا دیے۔ بھارتی سرکاری نشریاتی ادارے دور درشن کی جانب سے

بھارتی سرکاری ٹی وی چینل کی ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشر کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش Read More »

بھارت کی جانب سے مسلسل مذاکرات سے انکار کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہا ہے، بلاول بھٹو

بھارت کی جانب سے مسلسل مذاکرات سے انکار کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہا ہے، بلاول بھٹو

حکومتی سفارتی مشن کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور دہشتگردی جیسے حساس معاملات کا کوئی فوجی حل موجود نہیں، ان کا حل صرف اور صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بھارت کی

بھارت کی جانب سے مسلسل مذاکرات سے انکار کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہا ہے، بلاول بھٹو Read More »

ایران کا اسرائیل پر خیبر میزائل داغنے کا اعلان، دنیا حیران رہ جائے گی، پاسدارانِ انقلاب

تہران :ایران کی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر خیبر میزائل جلد داغے جائیں گے اور اس حملے سے پوری دنیا حیران رہ جائے گی۔ یہ اعلان جاری آپریشن وعدہ صادق سوم کے تحت کیا گیا ہے، جس کے دوران ایرانی افواج اسرائیل میں ان مقامات کو نشانہ بنا رہی ہیں جہاں

ایران کا اسرائیل پر خیبر میزائل داغنے کا اعلان، دنیا حیران رہ جائے گی، پاسدارانِ انقلاب Read More »

Scroll to Top