دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن، 3500 سے زائد شہری زیر حراست

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے جس کے دوران اب تک 3500 سے زائد کشمیری شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کریک ڈاؤن حالیہ برسوں کے دوران کی جانے والی سب سے بڑی بھارتی کارروائیوں میں […]

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن، 3500 سے زائد شہری زیر حراست Read More »

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، اہم ملک کا مفت ویزا دینے کا اعلان

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، اہم ملک کا مفت ویزا دینے کا اعلان

سری لنکن حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس مکمل طور پر ختم کر دی ہےجس کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور دونوں ممالک کے درمیان سفر کو مزید آسان بنانا ہے۔ کراچی میں تعینات سری لنکن قونصل جنرل سنجیوا پٹیوالا نے بتایا کہ فیس کے خاتمے کے بعد سے سری لنکا جانے

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، اہم ملک کا مفت ویزا دینے کا اعلان Read More »

آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کا بیانیہ اپنے ہی شہریوں کے ہاتھوں زمیں بوس، مظاہرین نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کا بیانیہ اپنے ہی شہریوں نے زمین بوس کر دیا ہے اور پروپیگنڈا و گمراہ کن دعوؤں کے برعکس بھارتی نوجوانوں نے شکست خوردہ مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا ہے۔ دہلی میں بھارتی مظاہرین نے آپریشن سندور میں شکست اور ناکامی کو چھپانے کے لیے فوجیوں کی

آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کا بیانیہ اپنے ہی شہریوں کے ہاتھوں زمیں بوس، مظاہرین نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا Read More »

بھارتی نوجوانوں کے احتجاج پر گودی میڈیا کا من گھڑت بیانیہ، عالمی میڈیا کے حقائق کے سامنے زمیں بوس

گودی میڈیا کا حسبِ روایت کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج پر من گھڑت بیانیہ عالمی میڈیا کے حقائق کے سامنے زمیں بوس ہو گیا ہے۔ گودی میڈیا مودی کی ایماء پر حقائق کو مسخ کر کے بھارتی نوجوانوں کے خلاف منظم پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہے۔ عالمی میڈیا نے بھارتی نوجوانوں کی زور پکڑتی تحریک

بھارتی نوجوانوں کے احتجاج پر گودی میڈیا کا من گھڑت بیانیہ، عالمی میڈیا کے حقائق کے سامنے زمیں بوس Read More »

صبح صبح عالمی مارکیٹ سے بری خبر، خام تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں پیٹرول، ڈیزل اور دیگر ضروری اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ عالمی معیار برینٹ خام تیل

صبح صبح عالمی مارکیٹ سے بری خبر، خام تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

ٹرمپ کی ایران کو بڑے فوجی آپریشن کی دھمکی، ایران کا ردعمل سامنے آگیا

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلسل دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بے سوچے سمجھے جارحانہ اقدامات ٹرمپ کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کر سکتے ہیں۔ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ

ٹرمپ کی ایران کو بڑے فوجی آپریشن کی دھمکی، ایران کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی اور جنگی حالات کے باعث سیاحت کے شعبے کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے دبئی حکومت نے ایک منفرد اور پرکشش مہم شروع کر دی ہے۔ دبئی کے محکمہ اقتصادیات و سیاحت کی جانب سے متعارف کرائی گئی اسکیم ’’دبئی اِنوائٹ‘‘ کے تحت یو اے ای میں

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

اگر آج آئین نہ بچا تو پورا ملک مقبوضہ کشمیر کی طرح کھلی جیل بن جائے گا،محبوبہ مفتی کی دہلی دھرنے میں میڈیا سے گفتگو

نئی دہلی: مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموٹکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نےکہا ہے کہ 1947ء کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا امتحان جاری ہے اور خوش آئند بات یہ ہے کہ اس جدوجہد میں اب ملک کے نوجوان شامل ہو چکے ہیں۔ نئی

اگر آج آئین نہ بچا تو پورا ملک مقبوضہ کشمیر کی طرح کھلی جیل بن جائے گا،محبوبہ مفتی کی دہلی دھرنے میں میڈیا سے گفتگو Read More »

’’ہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی اور بھی نہیں بیچ سکے گا‘‘ باقر قالیباف نے واضح اعلان کر دیا

’’ہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی اور بھی نہیں بیچ سکے گا‘‘ باقر قالیباف نے واضح اعلان کر دیا

ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تیل کی تجارت اور آبنائے ہرمز سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے عالمی برادری کو خبردار کر دیا ہے کہ موجودہ تنازع اب ’’سب یا کوئی نہیں‘‘ کی صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عالمی برادری کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

’’ہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی اور بھی نہیں بیچ سکے گا‘‘ باقر قالیباف نے واضح اعلان کر دیا Read More »

عالمی منڈی میں آج پھر تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،صبح صبح بری خبر آگئی

عالمی منڈی میں آج پھر تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،صبح صبح بری خبر آگئی

عالمی تیل منڈی میں ایک بار پھر ہلچل، خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث دنیا بھر میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور حملوں کے باعث

عالمی منڈی میں آج پھر تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،صبح صبح بری خبر آگئی Read More »

Scroll to Top