دنیا

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

رواں سال کا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔ مکمل چاند گرہن کا نظارہ یہ نظارہ شمالی و جنوبی امریکا، آسٹریلیا کے بیشتر مقامات، یورپی ممالک، ایشیائی ممالک اور افریقا میں کیا جائے گا۔ دن کے اوقات میں ہونے کی وجہ سے پاکستان میں رواں سال […]

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا Read More »

روس پر امریکی پابندیاں مزید سخت، ادائیگی کے نظام تک رسائی بند کرنے کا منصوبہ

امریکہ کی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے روس کے توانائی اور بینکنگ سیکٹر پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس سے روسی معیشت پر مزید دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جائے گی۔ امریکی ذرائع کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے امریکی ادائیگی نظام تک رسائی بند کرنے کا

روس پر امریکی پابندیاں مزید سخت، ادائیگی کے نظام تک رسائی بند کرنے کا منصوبہ Read More »

کوالالمپور: 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری ڈی پورٹ

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاریوں کو بے دخل کردیا گیا ہے، جو کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں بھیک مانگنے کے بعد ملائیشیا پہنچ گئے تھے۔ یہ بے دخلی ایک تین ماہ کی کارروائی کا نتیجہ ہے جس کے دوران مختلف پاکستانیوں

کوالالمپور: 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری ڈی پورٹ Read More »

امریکا کی نئی سفری پابندیاں،ریڈ لسٹ جاری، پاکستان کا نام بھی شامل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک ریڈ لسٹ جاری کی گئی ہے  جس میں متعدد ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس فہرست میں شامل ممالک میں سوڈان، صومالیہ، ایران، شام، یمن اور شمالی

امریکا کی نئی سفری پابندیاں،ریڈ لسٹ جاری، پاکستان کا نام بھی شامل Read More »

اسپین: پاکستانی نژاد 10 افراد دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

اسپین کے شہر بارسلونا میں 10 پاکستانی نژاد افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق یہ ملزمان ایک منظم مجرمانہ تنظیم سے تعلق رکھتے تھے جو میسجنگ گروپوں کے ذریعے پرتشدد احکامات جاری کرتی تھی۔ یہ تنظیم مبینہ طور پر پاکستان کی مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان

اسپین: پاکستانی نژاد 10 افراد دہشت گردی کے الزام میں گرفتار Read More »

جرمنی کے ہوائی اڈوں پر مسافرطیاروں کے اترنےپر پابندی

جرمنی کے ہوائی اڈوں پر مسافرطیاروں کے اترنےپر پابندی

جرمنی کے11ہوائی اڈوں پر ورکرز تنظیم کی ہڑتال کے باعث تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ برلن ہوائی اڈے نے پیر کے دن تمام پروازیں منسوخ کردیں، پروزیں ورکرز تنظیم کی ہڑتال کے باعث منسوخ کی گئیں۔ مقامی میڈیا کتے مطابق پیر کو جرمنی کے11ایئر پورٹس پر کوئی مسافر طیارہ نہیں اترے گا۔ پیر کے

جرمنی کے ہوائی اڈوں پر مسافرطیاروں کے اترنےپر پابندی Read More »

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی

امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز کی جانب سے جاری ایڈوائزی میں امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کےعوام نے افغان مہاجرین کے

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی Read More »

یورپی یونین وزرائے خارجہ نے غزہ کی تعمیر نو کے معاملے پر عرب منصوبے کی حمایت کردی

یورپی یونین وزرائے خارجہ نے غزہ کی تعمیر نو کے معاملے پر عرب منصوبے کی حمایت کردی

فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے عرب ممالک کے حمایت یافتہ منصوبے کی حمایت کردی۔ منصوبے پر 53 ارب ڈالر لاگت آئے گی جس کے تحت فلسطینیوں کو بے گھر نہیں کیا جائے گا۔ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کردیا

یورپی یونین وزرائے خارجہ نے غزہ کی تعمیر نو کے معاملے پر عرب منصوبے کی حمایت کردی Read More »

بغاوت کا الزام، معزول جنوبی کورین صدر کو جیل سے رہا کردیا

بغاوت کا الزام، معزول جنوبی کورین صدر کو جیل سے رہا کردیا

  جنوبی کوریاکے معزول صدر یون سوک یول کو 52دنوں کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ نے یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کو ملک میں مارشل لا لگانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا، رہائی کے بعد معزول صدر یون

بغاوت کا الزام، معزول جنوبی کورین صدر کو جیل سے رہا کردیا Read More »

جوہری پروگرام کے خاتمے کے مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، آیت اللّٰہ خامنہ ای

جوہری پروگرام کے خاتمے کے مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط پر ردعمل سامنے آگیا، ایرانی صدر نے جوہری پروگرام کے خاتمے سےمتعلق کسی بھی مطالبے کو ماننے سے انکار کردیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ بدمعاش ممالک مسائل حل کرنے نہیں بلکہ

جوہری پروگرام کے خاتمے کے مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، آیت اللّٰہ خامنہ ای Read More »

Scroll to Top