بغاوت کا الزام، معزول جنوبی کورین صدر کو جیل سے رہا کردیا

بغاوت کا الزام، معزول جنوبی کورین صدر کو جیل سے رہا کردیا

Pakistan SCO Summit 2026

 

جنوبی کوریاکے معزول صدر یون سوک یول کو 52دنوں کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ نے یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کو ملک میں مارشل لا لگانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا، رہائی کے بعد معزول صدر یون سوک یول حراستی مرکز سے باہر آئے تو باہر ہزاروں حامیوں نے ان کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:جوہری پروگرام کے خاتمے کے مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، آیت اللّٰہ خامنہ ای

یون سک یول 15 جنوری سے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار تھے، ان پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کیا گیا تھا۔ یون سک یول جنوبی کوریا کے پہلے صدر ہیں جن کو گرفتار کیا گیا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top