دنیا

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا، بڑی تعداد میں مسافر محفوظ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پیر کے روز منیاپولس سے ٹورنٹو آنے والا طیارہ پیئرسن ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران الٹ گیا۔ طیارے میں تقریباً 80 مسافر سوار تھے۔ یہ بھی […]

ٹورنٹو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران الٹ گیا، بڑی تعداد میں مسافر محفوظ Read More »

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی، جس میں عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی اہم ملاقات ریاض میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے عالمی سطح پر اہم مسائل پر

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو Read More »

نئی دہلی میں صبح سویرے 4.0 شدت کا زلزلہ

نئی دہلی میں صبح سویرے 4.0 شدت کا زلزلہ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی پانچ کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔رپورٹ کے مطابق زلزلے

نئی دہلی میں صبح سویرے 4.0 شدت کا زلزلہ Read More »

ایران اور لبنان پروازوں کی بحالی کیلئے رضامند

ایران اور لبنان پروازوں کی بحالی کیلئے رضامند

ایران نے کہا ہے کہ پروازوں کی معطلی کے سلسلے میں لبنان سے بامعنی گفتگو کیلئے تیار ہیں ۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اور لبنان میں ان کے ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کشیدگی کے خاتمے کے حوالے سے تعمیری بات چیت کرنے کیلئے

ایران اور لبنان پروازوں کی بحالی کیلئے رضامند Read More »

پاک انگلینڈ فائنل ہوا تو کسی صورت میری ہار نہیں ہوگی ، میئر لندن

پاک انگلینڈ فائنل ہوا تو کسی صورت میری ہار نہیں ہوگی ، میئر لندن

میئر لندن سر صادق خان نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوا تو کسی صورت ان کی ہار نہیں ہوگی ۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم فارم میں ہیں امید ہے پاکستان ٹیم اچھا کھیل پیش کریگی ۔میئر لندن کا مزید

پاک انگلینڈ فائنل ہوا تو کسی صورت میری ہار نہیں ہوگی ، میئر لندن Read More »

International news

امریکہ، پاکستان مخالف بھارتی نژاد ایس پال کپور معاون خصوصی نامزد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق تنقیدی آرا رکھنے والے بھارتی نژاد اسکالر ایس پال کپور کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے اپنا معاون خصوصی نامزد کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق نامزدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ پس منظر

امریکہ، پاکستان مخالف بھارتی نژاد ایس پال کپور معاون خصوصی نامزد Read More »

امریکہ سے بے دخل افراد پاناما پہنچ گئے

امریکہ سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کو لے کر ایک طیارہ پاناما پہنچ گیا ہے۔ بے دخل کیے جانے والوں میں چین، ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے شہری شامل ہیں۔ مزید دو پروازوں کے ذریعے کل 360 افراد کی بے دخلی متوقع ہے۔ پاناما نے امریکہ سے بے دخل کیے گئے افراد کے

امریکہ سے بے دخل افراد پاناما پہنچ گئے Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کی سعودی عرب میں ملاقات متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنھبالنے کے بعد پہلی بار روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے، رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے یہ اعلان روسی رہنما کے ساتھ تقریباً 90 منٹ کی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد کیا امریکی صدر نے کہا کہ ملاقات کی تاریخ طے نہیں کی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کی سعودی عرب میں ملاقات متوقع Read More »

تُلسی گبارڈ نے بطور ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس حلف اٹھا لیا

سابق ڈیموکریٹک کانگریس وومن تُلسی گبارڈ کو امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی  سینیٹ نے 52 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے  تُلسی گبارڈ کی توثیق کی جبکہ صرف ایک ریپبلکن نے ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔  تُلسی گبارڈ نے بدھ کوبطور  امریکی نیشنل انٹیلی جنس

تُلسی گبارڈ نے بطور ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس حلف اٹھا لیا Read More »

امریکی صدر کی حکومتی اخراجات میں کٹوتی کے معاملے پر ججوں کی جانب سے مخالفت پر تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی اخراجات میں کٹوتی کے معاملے پر ججوں کی جانب سے مخالفت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے جج مجھے وہ کرنے دیں گے جس کے لیے عوام نے منتخب کیا۔ وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت بڑے پیمانے پر

امریکی صدر کی حکومتی اخراجات میں کٹوتی کے معاملے پر ججوں کی جانب سے مخالفت پر تنقید Read More »

Scroll to Top