تازہ ترین

پنجگور میں آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 11دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید

پنجگور :بلوچستان کے علاقے گوارگو میں ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے 91 ونگ نے فتنہ الہندستان کے دہشت گردوں کے خلاف ایک دلیرانہ کارروائی کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ جبکہ 2 فرنٹیئر کور کے جوان بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔ یکم اگست کی رات انجام دی […]

پنجگور میں آپریشن،فتنہ الہندوستان کے 11دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید Read More »

پی ٹی آئی نے قومی ایئرلائن کو نقصان پہنچایا، ہم نے بحالی کی راہ ہموار کی، عطا تارڑ

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کی ناکامی کے راز بے نقاب کر دیے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے اپوزیشن کی حالیہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے اعلامیے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب حکومت ان کے ہاتھ میں آئی تو ملک ڈیفالٹ کے دہانے

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کی ناکامی کے راز بے نقاب کر دیے Read More »

کُرم فسادات میں ملوث 125 افراد کی گرفتاری، آئی جی خیبرپختونخوا کا اہم انکشاف

خیبرپختونخوا میں پولیس کا بجٹ کافی کم ہے،آئی جی پی ذوالفقار حمید

پشاور: انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں افغان عناصر شامل ہو سکتے ہیں لیکن پولیس فورس کے لیے قومیت کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی سنٹرل پولیس آفس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ جنوبی اضلاع میں

خیبرپختونخوا میں پولیس کا بجٹ کافی کم ہے،آئی جی پی ذوالفقار حمید Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر،تحصیل برمل میں 2 اگست کو مکمل کرفیو نافذ

وانا (نورعلی )جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 2 اگست 2025 بروز ہفتہ صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد

جنوبی وزیرستان لوئر،تحصیل برمل میں 2 اگست کو مکمل کرفیو نافذ Read More »

حج 2025، پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کا آغاز 10جون سے ہوگا

گذشتہ سال پیسے جمع کرانے کے باوجود حج سے محروم عازمین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: گزشتہ سال حج کے لیے پیسے جمع کرانے کے باوجود سفر سے محروم رہنے والے عازمین کے لیے خوشخبری آ گئی ہے، اب وہ بغیر کسی اضافی ادائیگی کے اسی رقم اور پیکج پر آئندہ برس حج کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی سما ء کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد

گذشتہ سال پیسے جمع کرانے کے باوجود حج سے محروم عازمین کیلئے خوشخبری Read More »

مردان،ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خردبرد پر پانچ ٹھیکیداروں کے خلاف ایف آئی آر کی سفارش

مردان(اخونزادہ فضل حق) قومی اسمبلی کے رکن محمد عاطف خان کے حلقے میں ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خردبرد کے معاملے پر ٹی ایم اے مردان کے 5 ٹھیکیداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے۔ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) مردان کے تحصیل آفیسر نے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر

مردان،ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خردبرد پر پانچ ٹھیکیداروں کے خلاف ایف آئی آر کی سفارش Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 2 کسٹم اہلکار شہید

چارسدہ، لڑائی میں بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان جان سے گیا

چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود بھوسہ خیل میں دو افراد کے درمیان جھگڑے کے دوران بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان عثمان ولد شاکر چھریوں کے وار سے جاں بحق ہو گیا۔ واقعے میں ایک اور نوجوان زخمی ہوا جسےطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو موقع پر

چارسدہ، لڑائی میں بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان جان سے گیا Read More »

بینظیر تعلیمی وظائف،بچوں کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ اور شرائط جاری

حکومت نے بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے تحت بچوں کی رجسٹریشن کا آسان طریقہ کار اور اہلیت کی شرائط جاری کر دی ہیں۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد مستحق خاندانوں کے بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنا اور ان کی مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ بینظیر تعلیمی وظائف میں رجسٹریشن کے لیے بچوں کو

بینظیر تعلیمی وظائف،بچوں کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ اور شرائط جاری Read More »

باجوڑ میں پی ٹی ایم کے دو کارکنان گرفتار

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے امن مارچ کے دوران باجوڑ پولیس نے دو کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد میں پی ٹی ایم خیبرپختونخوا کے صوبائی کوآرڈینیٹر غیرت خان اور باجوڑ کے مقامی کوآرڈینیٹر سلیمان شامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) وقاص رفیق کے مطابق گرفتار کارکنان ریاستی اداروں کے

باجوڑ میں پی ٹی ایم کے دو کارکنان گرفتار Read More »

قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں،کسی رکاوٹ سے نہیں رکیں گے، مینا خان آفریدی

وفاق ضم شدہ اضلاع کے حوالے خودساختہ کمیٹیاں بنانے سے گریز کرے، صوبائی وزیرمینا خان

پشاور: صوبائی وزیر مینا خان نے کہا کہ بانی چیئرمین کی آواز ہمیشہ امن کے حق میں اور آپریشن کے خلاف تھی ،ان کا موقف آج بھی یہی ہے کہ ملٹری آپریشنز اور ڈرون حملے نہیں ہونے چاہئیں۔ خبیرپختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مینا خان کا کہنا تھاکہ ضم اضلاع کو سالانہ 100

وفاق ضم شدہ اضلاع کے حوالے خودساختہ کمیٹیاں بنانے سے گریز کرے، صوبائی وزیرمینا خان Read More »

Scroll to Top