تازہ ترین

خیبر پختونخوا: گزشتہ رات تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری

پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ رات ہونے والی تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خراب موسم کے دوران مختلف […]

خیبر پختونخوا: گزشتہ رات تیز آندھی اور بارش کے نقصانات کی تفصیل جاری Read More »

پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف محمود کی امریکی کمیشن میں دوبارہ تقرری

پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود کا امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (USCIRF) کے رکن کے طور پر مزید 2 برسوں کے لیے تقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر آصف محمود نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لیے انتہائی بڑا اعزاز ہے کہ وہ پہلے پاکستانی، پہلے مسلمان اور پہلے

پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف محمود کی امریکی کمیشن میں دوبارہ تقرری Read More »

دفاتر کے چکر ختم، نادرا نے ایف آر سی کے حصول کا طریقہ کار آسان بنا دیا

نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے جس کے ذریعے اب صارفین گھر بیٹھے چند آسان مراحل میں اپنا مطلوبہ سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ آگاہی پیغام کے مطابق اس سروس

دفاتر کے چکر ختم، نادرا نے ایف آر سی کے حصول کا طریقہ کار آسان بنا دیا Read More »

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک، اہم مراکز مسمار

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بائیس خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ آپریشن کے دوران نو خارجیوں کی لاشیں اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مزید خوارج کی لاشیں تاحال مختلف مقامات پر دیکھی گئی ہیں۔

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک، اہم مراکز مسمار Read More »

وفاقی حکومت کا تین بڑی بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ، سرمایہ کاروں سے درخواستیں طلب

وفاقی حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے سرمایہ کاروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ نجکاری کمیشن کی دستاویز کے مطابق حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو میں 51 سے 100 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجکاری کے تحت نجی سرمایہ کاروں کو کمپنیوں کا انتظامی کنٹرول بھی دیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کا تین بڑی بجلی کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ، سرمایہ کاروں سے درخواستیں طلب Read More »

باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

عباس خان باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے بر خلوزو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک پولیس کانسٹیبل کو شہید کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل امتیاز ولد زرین موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہید کانسٹیبل امتیاز اسی علاقے بر

باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید Read More »

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ،گلاف الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے داخل ہونے پر بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس موسمی صورتحال کے باعث چترال اپر و لوئر، سوات، دیر اپر، کوہستان اپر اور مانسہرہ میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (گلاف)، فلیش

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ،گلاف الرٹ جاری Read More »

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے وتقرریاں

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ (HRM) کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایم ایس گریڈ 19 کے افسر جمال الدین کو چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کا چیف اسٹاف آفیسر

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے وتقرریاں Read More »

بجٹ میں سیمنٹ اور ٹیکسٹائل سیکٹر کو بڑا ریلیف، آخر حکومت نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ جانئے

ملک کےشمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ 14 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی

ملک کےشمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ Read More »

اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرارکے ساتھ پیش آئے واقعے پرانتظامیہ کی بڑی کارروائی

اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرارکے ساتھ پیش آئے واقعے پرانتظامیہ کی بڑی کارروائی

سلمان یوسفزئی اسلامیہ کالج پشاور کی انتظامیہ نے خاتون لیکچرار کے ساتھ بدتمیزی اور ہراسگی کے واقعے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ملوث 3 طلباء کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ ڈسپلنری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان طلباء پر دو ہفتوں کی معطلی کے ساتھ ساتھ

اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرارکے ساتھ پیش آئے واقعے پرانتظامیہ کی بڑی کارروائی Read More »

Scroll to Top