تازہ ترین

وہ راز جو حکومت چھپانا چاہتی ہے، علیمہ خان نے بے نقاب کر دیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں سے خوفزدہ ہیں اور انہیں پاکستان آنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھایہاں بیٹھے لوگ […]

وہ راز جو حکومت چھپانا چاہتی ہے، علیمہ خان نے بے نقاب کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا میں خواتین کی خالی سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا

پشاور:خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی ایک خالی نشست پر انتخاب آج ہو رہا ہے۔ یہ نشست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی، جس پر اب خواتین امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ پولنگ خیبر پختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں منعقد کی جا

خیبر پختونخوا میں خواتین کی خالی سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا Read More »

محرم میں ماتمی جلوسوں کی نگرانی کیلئے ڈرونز استعمال کیے جائیں گے، آئی جی کے پی

جنوبی اضلاع میں سخت سیکیورٹی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آگئے

پشاور :آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ جنوبی اضلاع میں حالات بتدریج بہتر ہو رہے ہیں لیکن ابھی مکمل امن قائم نہیں ہوا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کہیں بھی دہشتگردوں کے ناکے نہیں لگ رہے اور انڈس ہائی وے اور موٹر وے پر پیٹرولنگ

جنوبی اضلاع میں سخت سیکیورٹی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آگئے Read More »

شہریار آفریدی کی تھانہ سبزی منڈی کے مقدمے میں 29اپریل تک ضمانت منظور

پی ٹی آئی میں بغاوت؟ شہریار آفریدی نے “میر جعفر” نما چہروں کی کھل کر مخالفت کر دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہریار آفریدی نے پارٹی کے اندر بڑھتے ہوئے اختلافات اور منافق عناصر پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ نجی ٹی وی سما کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ایسے لوگ موجود ہیں جو پارٹی کے بانی کی جڑیں

پی ٹی آئی میں بغاوت؟ شہریار آفریدی نے “میر جعفر” نما چہروں کی کھل کر مخالفت کر دی Read More »

افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں 38فیصد سے زائد کا اضافہ

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے بتایا ہے کہ پاکستان کی اشیا اور خدمات کی افغانستان کو برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ محمد صادق نے ایکس پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈیٹا شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2023-24 میں افغانستان کو برآمدات کا حجم

افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں 38فیصد سے زائد کا اضافہ Read More »

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ضرورت امن ہے،حافظ نعیم الرحمن

پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام صوبے میں امن و امان کی بحالی کے حوالے سے د امن غگ کے نام سے گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں صوبے بھر کی سیاسی جماعتوں کے اراکین، قبائلی عمائدین اور امن کے خواہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ضرورت امن ہے،حافظ نعیم الرحمن Read More »

جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں آج کرفیو نافذ ، نوٹیفکیشن جاری

جنوبی وزیرستان لوئر (شکئی، برمل) اور ٹانک (جنڈولہ) میں 31 جولائی کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

وانا(نورعلی )جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی اور تحصیل برمل میں جبکہ ضلع ٹانک کے سابقہ نیم قبائلی علاقے سب ڈویژن جنڈولہ میںسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 31 جولائی صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مکمل کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشنز کے مطابق تحصیل برمل

جنوبی وزیرستان لوئر (شکئی، برمل) اور ٹانک (جنڈولہ) میں 31 جولائی کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان Read More »

خاتون ڈاکٹر نے مرحوم بیٹے کے گردے عطیہ کرکے دو زندگیاں بچا لیں

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) میں گردوں کی ماہر ڈاکٹر نے اپنے بیٹے کے انتقال کے بعد اس کے گردے عطیہ کر کے دو مریضوں کو نئی زندگی دی ہے۔ ڈاکٹر مہر افروز کے 23 سالہ بیٹے سلطان ظفر، جو ڈینٹل سرجری کا طالب علم تھےایک حادثے کے باعث دماغی موت کا شکار

خاتون ڈاکٹر نے مرحوم بیٹے کے گردے عطیہ کرکے دو زندگیاں بچا لیں Read More »

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ضم اضلاع میں امن و امان کا جائزہ لیاگیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات ، کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ خصوصی دعوت پر ضلع باجوڑ، خیبر اور شمالی وزیرستان کے قومی و صوبائی اسمبلی

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، ضم اضلاع میں امن و امان کا جائزہ لیاگیا Read More »

پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

پشاور یونیورسٹی ملازمین کا مالی و انتظامی بحران پرانتظامیہ کو خط، احتجاج کی دھمکی

پشاور(سلمان یوسفزئی )پشاور یونیورسٹی کے جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور ریٹائرڈ ایمپلائیز نے یونیورسٹی انتظامیہ کو اپنے مالی اور انتظامی مسائل کے حل کے لیے خط لکھا دیا ہے جس میں کئی اہم مطالبات پیش کیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ملازمین نے کہا ہے کہ 17 جولائی 2025 کو ہونے والے سنڈیکیٹ اجلاس میں فنانس

پشاور یونیورسٹی ملازمین کا مالی و انتظامی بحران پرانتظامیہ کو خط، احتجاج کی دھمکی Read More »

Scroll to Top