تازہ ترین

بیرون ملک سفر کے لیے اہم دستاویزات لازمی قرار، نئی ہدایات جاری

اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک سفر کے لیے ای ٹریول ڈاکیومنٹ (ETD) کے اجرا سے متعلق نئی اور اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ ہدایات کے مطابق اب ای ٹی ڈی حاصل کرنے کے لیے درخواست گزار کی شناخت اور سفری ریکارڈ کی مکمل اور سخت تصدیق لازمی […]

بیرون ملک سفر کے لیے اہم دستاویزات لازمی قرار، نئی ہدایات جاری Read More »

خلیجی قیادت کی درخواست پر امریکا نے ایران پر حملہ معطل کردیا

واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر مجوزہ امریکی فوجی حملے کو عارضی طور پر مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹرتھ سوشل” پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ انہیں قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی، سعودی عرب کے ولی

خلیجی قیادت کی درخواست پر امریکا نے ایران پر حملہ معطل کردیا Read More »

مردان میں افسوسناک حادثہ، کمرے کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

مردان : مردان کے علاقے لوند خوڑ میں کمرے کی چھت گرنے کے افسوسناک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو ٹیم، میڈیکل ٹیم، ڈیزاسٹر وہیکل اور ایمبولینسیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور

مردان میں افسوسناک حادثہ، کمرے کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،روڈ بلاک اور گاڑیوں کو جلانے کی سازش ناکام، 2 دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان کے علاقے روڈینجو کراس اور اس کے گرد و نواح میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے شاہراہ بند کرنے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دی، جبکہ دو مسلح حملہ آور ہلاک کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں کو اطلاع موصول

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی ،روڈ بلاک اور گاڑیوں کو جلانے کی سازش ناکام، 2 دہشتگرد جہنم واصل Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ سے قبل ہی تنخواہیں دینے کا اعلان

پشاور، خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہیں وقت سے پہلے یعنی 20 مئی تک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 20 مئی سے جاری

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ سے قبل ہی تنخواہیں دینے کا اعلان Read More »

چارسدہ: اے این پی رہنما عبدالرحمن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

الف خان شیرپاؤ عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) ملاشیاء اورسیز کے صدر عبدالرحمن کو نامعلوم افراد نے چارسدہ کے علاقے الف خان آباد میں اپنے حجرے میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ عبدالرحمن اپنے حجرے میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم شخص نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق

چارسدہ: اے این پی رہنما عبدالرحمن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق Read More »

شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پرعمر گل نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے مبینہ تلخ کلامی یا لڑائی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اصل معاملے کی وضاحت پیش کر دی ہے۔ عمر گل نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ انہوں نے سوشل

شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پرعمر گل نے خاموشی توڑ دی Read More »

شمالی وزیرستان : شیوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 18 خوارج ہلاک، مقامی افراد کی جانب سے سہولت کاری کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 18 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے تاہم آپریشن کے دوران بعض مقامی افراد کی جانب سے خوارج کو محفوظ راستہ دینے اور سہولت کاری کی کوششوں کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی

شمالی وزیرستان : شیوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 18 خوارج ہلاک، مقامی افراد کی جانب سے سہولت کاری کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی Read More »

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

بلوچستان کے ضلع ژوب میںسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو ژوب کے سمبازہ سیکٹر میں واقع تودہ اوبہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات موصول

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی Read More »

اپردیر: واڑی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق، خواتین سمیت 8 افراد زخمی

ناصرزادہ اپردیر کی تحصیل واڑی کے علاقے دسکوڑ پائین میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک فیلڈر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ خواتین سمیت آٹھ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔  حادثہ اتنا شدید تھا کہ

اپردیر: واڑی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق، خواتین سمیت 8 افراد زخمی Read More »

Scroll to Top