علی امین گنڈاپور کے بیانات کی کوئی اہمیت نہیں، وہ صرف اپنی سیاست چلا رہے ہیں, رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جس انداز میں پچھلے ڈیڑھ سال سے چل رہے ہیں، اسی طرح چلتے رہیں گے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے بیانات کی کوئی خاص اہمیت نہیں، وہ جہاں تعاون درکار ہو، تعاون […]