پشاور ہائیکورٹ، لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت، وزارت داخلہ اور صوبائی حکومت سے رپورٹس طلب
پشاور(کامران علی شاہ )پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق نو درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وزارت داخلہ، خیبر پختونخوا حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے ایک مقدمے میں ایس ایچ او انقلاب کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاپتہ افراد سے متعلق […]








