مودی کو بھارتی ریاست منی پور کا دورہ مہنگا پڑ گیا “گو بیک مودی” کے نعرے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے منی پور کے دو سال بعد پہلے دورے پر ریاست بھر میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے، عوام نے ان کے دورے کو “سیاسی ڈرامہ” قرار دیتے ہوئے مکمل ہڑتال، مظاہرے اور “گو بیک مودی” کے نعروں سے استقبال کیا۔ انتظامیہ نے مودی کے دورے کے موقع پر ریاست کو […]
مودی کو بھارتی ریاست منی پور کا دورہ مہنگا پڑ گیا “گو بیک مودی” کے نعرے Read More »










