پی ٹی آئی کے غیر منصفانہ اقدامات نے خیبرپختونخوا کو بحران کی دہلیز پر پہنچا دیا، مہر سلطانہ
پشاور : پیپلزپارٹی کی ایم پی اے مہر سلطانہ نے یومِ آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ اس سال آزادی کی خوشیاں دوہری ہیں کیونکہ ہم معرکۂ حق میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو آزادی کی اصل قدر کو سمجھنا ہوگا کیونکہ آج ہم جو آزاد فضاؤں میں سانس […]

