لوئر دیر: سیلابی نقصانات کا ازالہ نہ ہوسکا، عوام پریشان
لوئر دیر: دریائے سوات میں 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چکدرہ میں بہہ جانے والے راستے اور حفاظتی پشتے تاحال بحال نہ کیے جا سکے، جس سے مقامی آبادی شدید مشکلات کا شکار ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ہمایوں خان نے راستہ اور حفاظتی پشتہ تعمیر کرنے کا […]
لوئر دیر: سیلابی نقصانات کا ازالہ نہ ہوسکا، عوام پریشان Read More »

