ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پرتشویش کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے فوری طور پرکشیدگی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ مسئلہ حل ہو۔

ٹرمپ نے کہا، “میں دونوں کے ساتھ بہت اچھے تعلقات رکھتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ اس مسئلے کو حل کریں۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ رک جائیں۔”

Scroll to Top