سونا مذید سستا ہوگیا

پاکستانی مقامی اور عالمی بازار میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

اس طرح 10 گرام سونا 257 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 5 ہزار 555 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور:اے این پی کے قومی امن جرگہ کا اعلامیہ جاری، پی ٹی آئی کی عدم شرکت

دوسری جانب بین الاقوامی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ہوئی ہے اور فی اونس سونا اب 3337 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Scroll to Top