این سی سی آئی اے نے محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا

نیشنل سابئر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  نے جہلم میں ایک اکیڈمی پر ریڈ کر کے محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران اور عملے نے مشینی محلہ، جہلم میں ایک اکیڈمی پر چھاپہ مارا اور محمد علی مرزا کو گرفتار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں :سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی وجوہات سامنے آ گئیں

محمد علی مرزا، جو انجینئر علی مرزا کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں ایک پاکستانی سوشل میڈیا شخصیت ہیں۔

Scroll to Top