بلاول بھٹو زرداری نے گورنرفیصل کریم کنڈی کو فوری طور پر خیبرپختونخوا پہنچے ہدایت کردی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلال بھٹو زرداری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو فوری طور پر خیبرپختونخوا پہنچے کی ہدایت کردی ۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ گورنر صاحب آپ خیبرپختونخوا پہنچنا چاہیئے۔

انہوں نے کہاکہ میں وزیراعلی سندھ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اپنا جہاز گورنرخیبرپختونخوا کو دے دیں تاکہ فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا پہنچ کرآئین اور قانون کے مطابق اپنی زمہ داری پور ی کریں اور جو بھی عدالت کاحکم ہوگا اس پر عمل درآمد کریں ۔

Scroll to Top