حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دیں

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 284.44 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ 265.45 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔

وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت آئندہ 15 دن تک برقرار رہے گی۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 9.29 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 194.34 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نئی قیمتوں میں یہ اضافہ آج سے نافذ العمل ہوگا اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 185.05 روپے فی لیٹر تھی۔

حکومت نے صارفین اور صنعتوں کو بروقت اطلاع دینے کے لیے قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق نئی قیمتیں آج رات بارہ بجے سے ملک بھر میں نافذ العمل ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں حیران کن تبدیلی، سالانہ 7 فیصد کمی ریکارڈ

Scroll to Top