لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 افراد کی میتیں آج وطن پہنچ گئی

لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 افراد کی میتیں آج وطن پہنچ گئی

لیبیا کشتی حادثے میں جاں  بحق 6 افراد کی میتیں اسلام آباد پہنچ گئی

رکن قومی اسمبلی حمید حسین کے مطابق آج اورکزئی کے ایک اور پارا چنار کے 5 افراد کی میتیں لائیں ،

انہوں نے بتایا کہ 28 فروری کو پارا چنار کے چار اور باجوڑ کے دو افراد کی میتیں پاکستان لائیں یاد رہے کہ پانچ فروری کو لیبیا سے غیر قانونی طورپر یورپ جانے کی کوشش کرنے والوں کی کشتی کو سمندر میں حادثہ پیش آیا تھا ۔

حادثے میں 26 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے جن میں 16 کی شناخت ہوئی ہے جبکہ 10افراد تاحالا لاپتہ ہیں ۔

Scroll to Top