فیصلہ کن ٹاکرا، پاکستان اور بنگلا دیش آج آمنے سامنے ہوں گے

Pakistan SCO Summit 2026

ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں ایک بار پھر ون ڈے میدان میں آمنے سامنے ہوں گے۔

تیسرا اور فیصلہ کن میچ سیریز کے فاتح کا فیصلہ کرے گا، پاکستانی وقت کے مطابق یہ مقابلہ دوپہر سوا ایک بجے شروع ہوگا۔

سیریز کے پہلے ون ڈے میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے زبردست واپسی کرتے ہوئے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 128 رنز سے فتح حاصل کی اور سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹرحسین طلعت انجری کے باعث بنگلہ دیش سیریز اور پی ایس ایل 11 سے باہرہوگئے

سب کی نظریں فیصلہ کن میچ پر ہیں جو یہ طے کرے گا کہ سیریز کس کے نام ہوگی، دونوں ٹیمیں بہترین فارم میں ہیں اور کرکٹ شائقین کے لیے یہ میچ کافی دلچسپی کا حامل ہوگا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top