سب سے پہلے پاکستان ،عمران خان کے بیٹے پاکستان کے خلاف بات کریں گے تو سپورٹ نہیں کروں گا،بیرسٹر گوہر

سب سے پہلے پاکستان ،عمران خان کے بیٹے پاکستان کے خلاف بات کریں گے تو سپورٹ نہیں کروں گا،بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ نہ خان صاحب کے بیٹوں نے کبھی پاکستان کے خلاف بات کی ہے اور نہ ہم کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھاکہ اگر خدانخواستہ ان کے بیٹوں نے بھی ملک کے خلاف کوئی بات کی تو ہم ان کی بھی حمایت نہیں کریں گے۔

Scroll to Top