پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان بھی آج ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جائیں گے
جبکہ سلمان اکرام راجہ اور بیرسٹر علی ظفر بھی ان سے ملاقات کرینگے ، ان کےعلاوہ عمران خان سے نعیم حیدر پنجوتھا ، خالد یوسف چوہدری اور فیصل چوہدری بھی ملاقات کرینگے ،
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا دن ہے بانی پی ٹی آئی کے اہلخانہ آج ملاقات کیلئے جیل پہنچیں گے
ملاقات کرنے والوں میں بانی عمران خان کی بہنیں ،علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور نورین خان شامل ہیں ۔