فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت گڑ ،خوردنی اشیاءتلف

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت گڑ ،خوردنی اشیاءتلف

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی/ضبط شدہ غیر معیاری خوراکی اشیاء تلف مردان ڈویژن فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف معائنوں کے دوران ضبط شدہ غیر معیاری و مضر صحت گڑ اور خوردنی اشیاء تلف کر دیں

ترجمان فوڈ اتھارٹی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں غیر معیاری و مضر صحت 8 ہزار آٹھ سو کلوگرام گڑ، 20 بوریاں فرائیڈ پاپس اور 5 سو کلو گرام ساسز و مصالحہ جات تلف کیا گیا

ترجمان ضبط شدہ اشیاء کو ڈبلیو ایس ایس سی مردان کے مخصوص ڈمپنگ سائٹ پر ایس او پیز کیساتھ ٹھکانے لگایا گیا، ترجمان غیر معیاری اور مضر صحت خوراک میں ملوث کاروباروں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے

ڈائریکٹر جنرل واصف سعید شہریوں کی صحت سے کھیلنے والوں کیخلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

Scroll to Top