امریکہ کا اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کا باضابطہ اعلان، نائب صدر جے ڈی وینس ہفتے کو پاکستان پہنچیں گے

Pakistan SCO Summit 2026

وائٹ ہاؤس نے باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ ہفتہ 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے اہم ترین امن مذاکرات میں بھرپور شرکت کرے گا۔

امریکی اعلامیے کے مطابقاسلام آباد آنے والے اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے۔

اس اہم وفد میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور سابق صدر کے مشیر جیریڈ کشنر بھی شامل ہوں گے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات کے ذریعے علاقائی تنازعات کے حل اور امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top