امریکی صدر کی جانب سے انسداد دہشتگردی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف، وزیراعظم کا خیرمقدم

امریکی صدر کی جانب سے انسداد دہشتگردی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف، وزیراعظم کا خیرمقدم

Pakistan SCO Summit 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کی جانب سے افغانستان میں انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنا اور سراہنا قابل تحسین ہے۔

ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا میں فخر کیساتھ اعلان کررہاہوں کہ میری انتظامیہ نے اس بھیانک حملے کے مرکزی دہشتگرد کو گرفتا رکرلیا ہے او ر وہ اس وقت امریکا آرہاہے تاکہ امریکی انصاف کی تیز دھار تلوار کا سامنا کرے ۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان کی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا

کہ انہوں نے س درندے کی گرفتاری میں امریکہ کی مدد کی ۔جس کے بعد شہبا زشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشتگردی کیخلاف اہم کردار ادا کیا ہے اور اس لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے

، انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان دہشتگردی کی تمام اقسام اور مظاہر سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہے اور اس جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں ۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top