اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرناصرف عمران خان کو خوش کرناتھا ،سینئر صحافی

اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرناصرف عمران خان کو خوش کرناتھا ،سینئر صحافی

Pakistan SCO Summit 2026

ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے والے واقعے کے بعد عمران خان کا اس کے خلاف بیان دیر سے آنا اس بات کو جنم دیتا ہے کہ عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات ہوتی بھی ہے کہ نہیں

اور جو بات ہے یہ میڈیا کو بتاتے ہیں وہ عمران خان کی باتیں ہیں بھی کے نہیں؟سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ علیمہ خان نے جب عمران خان سے اسٹیڈیم کے بارے میں بات کی تو انہوںنے انکار کردیا ۔جو آدمی زندہ ہو تو اس کے نام پر کچھ نہیں ہونا چاہیے

۔پی ٹی آئی میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں جس کی اچھی کارکردگی ہو اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنا محاذ عمران خان کو خوش کرنا ہے ۔وفاق پر تنقید کرنا جنید اکبر کا حق ہے ۔وفاق کی بالکل کارکردگی نہیں ہے صرف نعرے ہے اور لوگوں کو کابینہ میں شامل کررہے ہیں ۔صرف اور صرف ایک دوسرے پر تنقید کررہے ہیں

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top