آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اورپشاور سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ،خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع اور گلگت بلتستان میں بھی موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیاگیا ہے ۔

اس کے علاوہ شہر قائد کا پارہ 37سے 39ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے ،دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں تاہم شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے ۔

پنجا ب کے جنوبی اضلاع اور سندھ میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 2سے 4ڈگری زیادہ رہے گا۔

Scroll to Top