بینک آج پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے

بینک آج پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک آج پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کمرشل بینک ، ترقیاتی مالی ادارے ، مائیکرو فنانس بینک میں بھی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی ۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکنگ عملہ حسب معمول دفاتر میں موجود ہوگا۔

Scroll to Top