خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب ،ایجنڈےمیں مخصوص نشستوں کا حلف شامل

Pakistan SCO Summit 2026

خیبر پختونخوا اسمبلی نے 20 جولائی کو اجلاس کا شیڈول جاری کیا ہے جس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کی حلف برداری شامل ہے۔

جمعہ کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق اس اجلاس میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران اسمبلی سے حلف لیا جائے گا۔

اجلاس کے ایجنڈے میں ممبران کے رول پر دستخط، چیئرمینز کے پینل کی نامزدگی، درخواستوں کی کمیٹی کا قیام، پرائیویلیج موشنز اور کال اٹینشن نوٹسز شامل کرنے کے امور بھی شامل ہیں۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top