مردان : ضلع مردان میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، 31 افراد متاثر، مزید مریضوں کی شناخت جاری ہے۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صبح اور شام کے اوقات میں مچھر کا کاٹنا زیادہ ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی رہنماؤں کو کلاؤڈ برسٹ جیسی سخت سزائیں دی گئی، بیرسٹر گوہر
اس لیے عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ کھڑا پانی نہ چھوڑیں اور تمام پانی کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھیں تاکہ ڈینگی مچھر کی افزائش کو روکا جا سکے۔





